مزید خبریں

تربت میں پولیس پر حملہ 2 اہلکار زخمی

تربت ( آن لائن) تربت میں گزشتہ شب نامعلوم ملزمان کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 2اہلکار زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق جوسک چیک پوسٹ کی گشتی گاڑی پر
نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے 2کانسٹیبل محمود اور فضل زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد اور علاج کے لیے اسپتال پہنچایا گیا۔مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔