مزید خبریں

قرارداد

پیارے کی جنرل باڈی میٹنگ مطالبہ کرتی ہے کہ PIA پنشنرز اور بیوگان کی پنشن معقولیت پر لا کر جاری و ساری رکھی جائے۔ میڈیکل اور رعایتی ٹکٹ (پیسج) کی فراہمی جاری رکھی جائے۔ کمیوٹ کردہ پنشن فوراً واپس کی جائے۔ یہ تمام مراعات و سہولیات PIA شرائط ملازمت اور بنیادی حقوق میں شامل ہیں اور ان کی ضمانت گزٹ نوٹیفکیشن بابت PIA (کنورژن) ایکٹ 2016ء میں بھی دی گئی ہے۔ انہیں پامال نہ کیا جائے۔