مزید خبریں

صحافیوں کا سمیع برنی سے اظہار تشکر

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کے 3 میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور 2 لاہور کے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے۔ اس سلسلے میں صحافیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ابلاغ کے ڈائریکٹر سمیع برنی, مینجر رضا کچلیو اور ایکریڈیشن ہیڈ شکیل خان کا شکریہ ادا کیا کہ میڈیا تیم نے کوریج کے لئے بہترین انتظامات کیے۔