مزید خبریں

نوشہرو فیروز : بے قابو ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ گیا، میاں، بیوی جاں بحق

نوشہرو فیروز (جسارت نیوز) محراب پور کی فیملی اپنے رشتے داروں کے ہاں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے موٹر سائیکل پر باندھی جا رہے تھے کہ دریا خان مری کے قریب منگیا موری کے مقام پر بے قابو ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھ گیا جس کے نتیجے میں میاں بیوی موقع پر جاں بحق ، جبکہ بچی شدید زخمی ہو گئی۔ جاں بحق میاں بیوی کی شناخت محمد اشرف غوری، سمیرا اشرف کے نام سے ہوئی۔