مزید خبریں

کھپرو: فحاشی کے اڈے پر چھاپا 3 مرد 3 خواتین گرفتار

کھپرو (نمائندہ جسارت) میرپور خاص روڈ پر کھائی بس اسٹینڈ کے مقام پر گھر میں پولیس کا چھاپا، فحاشی پھیلانے پر 3 مرد اکرم پنجابی، راجو بھیل، جاوار بھیل اور 3 خواتین حنا، ثانیا، انم ملاح گرفتار، مقدمہ درج۔ ایس ایچ او رحم حسین واسواٹو نے صحافیوں کو بتایا کہ رات دیر سے اطلاع ملی تھی جس کے بناء پر ایک گھر میں کارروائی کی جہاں 3 مرد اور 3 خواتین فحاشی پھیلاتے ہوئے پائی گئیں، جنہیں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔