مزید خبریں

جماعت اسلامی ویمن ونگ کی صحافی خواتین کے اعزاز میں عید ملن آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ویمن ونگ کی طرف سے صحافی اور میڈیا کے تمام شعبوں سے منسلک خواتین کے لیے آج دوپہر 12 بجے کراچی پریس کلب میں عید ملن کا انعقاد ہوگا۔سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے صحافی خواتین سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔