مزید خبریں

محمود اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری 27 اپریل کو پیشی کا حکم

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پشتون خوامیپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے جاری کیے ہیں۔ چیئرمین پشتون خوامیپ محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری کوئٹہ کے تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے جاری کیے گئے ہیں۔