مزید خبریں

کاشف شیخ ودیگر کا پروفیسر عبدالغنی فاروق کی وفات پراظہارتعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے قائم مقام امیرکاشف سعید شیخ،نائب امرا پروفیسر نظام الدین میمن،ممتازحسین سہتو،حافظ نصراللہ چنا اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے ممتاز دانشورومصنف اوراردو کے استاد پروفیسر عبدالغنی فاروق کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔