مزید خبریں

جیک الیگزینڈر ڈریپرکا میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کا فاتحانہ آغاز

میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے نامور ٹینس کھلاڑی جیک الیگزینڈر ڈریپر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔22سالہ برطانوی ٹینس کھلاڑی جیک الیگزینڈر ڈریپر نے مینز سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں آسٹریلوی حریف کھلاڑی ایتھناسیوس کوکیناکس کو شکست دی۔