مزید خبریں

سکھر : جتوئی برادری کے گروہوں میں تصادم، 2 افراد ہلاک

سکھر (نمائندہ جسارت) باگڑجی کے قریب جتوئی برادری کے 2 گروہوں میں اراضی کے تنازع پر مسلح تصادم، جدید اسلحے سے فائرنگ، دونوں گروہوں کا ایک ایک شخص ہلاک، جبکہ سوجھرو جتوئی اور حبیب الرحمن جتوئی شدید زخمی ہوگئے۔