مزید خبریں

لاپتا سعودی خاتون دوست سمیت کراچی سے بازیاب

اسلام آباد(آن لائن) لاپتہ سعودی خاتون کو دوست سمیت کراچی سے بازیاب کرلیا گیا ہے ،سعودی خاتون اور عبدالاحد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، اسلام اباد پولیس نے سائنسی اور جدید تکنیک استعمال کرکے دونوں کو ڈھونڈ نکالا، سعودی خاتون کے دوست کا تعلق دیرلوئرخال سے ہے،خاتوں کے اغواء کا مقدمہ عبد الحنان نامی شہری کے نام سے نامزد ملزم نے خلاف تھانہ مارگلہ میں درج تھا ،سعودی حکومت کی درخواست پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے بازیابی کا حکم جاری کر رکھا تھا ،ملزم خاتون کے ساتھ بطور ڈرائیو تھا ،پولیس نے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقاتی شروع کر دیں۔