مزید خبریں

پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری ہوئے۔ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو 29اپریل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔