مزید خبریں

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پی ٹی آئی کا آج احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج جمعہ کو احتجاج کا اعلان کر دیا ،پی ٹی آئی رہنما عامر مغل نے بتایا کہ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، اسلام آباد میں احتجاج کا مقام ابھی فائنل نہیں ہوا ،پارٹی قیادت سے مشاورت کررہے ہیں حتمی مشاورت کے بعد جگہ کا اعلان کیا جائے گا ۔