مزید خبریں

پولیس کے خلاف شکایات کا فوری ازالہ کیاجائے ‘ایڈیشنل آئی جی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کے حکم پر پولیس کے خلاف عوامی شکایات کے ازالے کے لئے واٹس اپ کمپلین سیل میں شکایات کا فوری اندراج کیا جائے ،انہوں نے عوام الناس سے کہا ہے کہ کراچی پولیس سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں ایڈیشنل آئی جی کراچی کے واٹس اپ کمپلین برانچ کے نمبر 5142770-0343 پر اپنی شکایت نوٹ کرائیں۔شکایت کا فوری ازالہ کیاجائے۔