مزید خبریں

برطانوی قونصل خانے کے 2 رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی (صباح نیوز)برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا جیل ذرائع کے مطابق برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد نے برطانوی قیدیوں سے ملاقات بھی کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد میں عدیلہ اور عمران شامل تھے جنہوں نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور قیدیو ں سے بات چیت بھی کی۔