مزید خبریں

حیدرآباد: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے معمر خاتون جاںبحق، بیٹا زخمی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ تھانے کی حدود میں تیز رفتار ٹرک نے ماں بیٹے کو روند ڈالا جس کے نتیجے50 سالہ خاتون تسلیم اصغر موقع پرہی ہلاک ہو گئی جبکہ اسکا بیٹا ماجد علی شیخ زخمی ہو گیا، دونوں کو سول اسپتال پہنچایا گیا جہاں لاش ورثاءکے حوالے کردی ماں بیٹا کمہار پاڑ ہ بلدیہ کالونی میں رہائشی ہیں۔