مزید خبریں

پیپلزپارٹی کاگڑھ سمجھا جانے والا علاقہ لیاری بغداد ی میں عرصہ دراز سے پانی کے مسئلے کاشکار ہے جس کے باعث یہاں کے رہائشی پانی کے لیے دربدرکی ٹھوکریں کھانے پرمجبور ہیں ۔خواتین پانی کی قلت کے باعث پانی کے حصول کے لیے برتن لائن میں رکھ رہی ہیں