مزید خبریں

پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سابق پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تھانہ انقلاب کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایکس پولیس سروس مین جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے بتایا کہ ایکس سروس مین باغبانان میں دکان کی سیکورٹی ڈیوٹی پر موجود تھا۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔