مزید خبریں

عبدالمالک تنیو جے آئی یوتھ سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری مقرر

سکھر (نمائندہ جسارت) عبدالمالک تنیو جے آئی یوتھ سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری مقرر کر دیے گئے۔ امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کی مشاورت سے عبدالمالک تنیو کو جے آئی یوتھ سندھ کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کیا ہے۔ دُعا کی گئی ہے کہ اللہ رب العالمین استقامت عطا فرمائے۔ آمین