مزید خبریں

فرخ الیاس راجا کو مبارکباد

سیالکوٹ (اسپورٹس ڈیسک):صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سیالکوٹ ملک فیصل خورشید نیپاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فرخ الیاس راجا کو آفیشل اسکورنگ کرنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صدر ڈی سی اے سیالکوٹ نے کہا کہ یہ سیالکوٹ کے لیے اعزاز کی بات ہے اور امید ہے فرخ الیاس راجا اپنے کام سے سیالکوٹ اور پاکستان کا نام روشن کریں گے فرخ الیاس راجا پہلے سیالکوٹ سے آفیشل اسکورر ہیں جنہوں نے انٹر نیشنل میچ میں اسکورننگ کی۔