مزید خبریں

لبنانی خانہ جنگی میں یرغمال رہنے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن کا انتقال

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال رہنے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔اینڈرسن کو 16 مارچ 1985 ء کو بیروت سے اغوا کیا گیا اور 1991 میں رہا کر دیا گیا تھا۔انہوں نے اپنی تصنیف میں قید کے دوران کی تفصیلات بیان کی تھیں۔