مزید خبریں

اوکاڑہ میں حادثہ،2خواتین سمیت 3افراد شدید زخمی

اوکاڑہ(صباح نیوز) قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی2‘ خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے‘ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیوکے اہلکار
جائے حادثہ پر پہنچ گئے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا گیا ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔