مزید خبریں

باجوڑ‘ پولیس گاڑی کے قریب دھماکا‘ کوئی جانی نقصان نہیں

باجوڑ (صباح نیوز)باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ درہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہواتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ بم سڑک
کنارے نصب کیا گیا تھا، دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔