مزید خبریں

میرپورخاص: سماجی رہنما رضوان ملتانی کی والدہ انتقال کر گئیں

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) سماجی رہنما حاجی رضوان ملتانی ڈیری والے کی والدہ علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں شہریوں، کاروباری حضرات، سیاسی و سماجی اور مذہبی رہنمائوں، اہل محلہ، صحافیوں اور ان کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ کالونی گرائونڈ میں ادا کی گئی جبکہ مرحومہ کو تاج دھنی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔