مزید خبریں

ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 

اسلام آباد (آن لائن) ڈی جی اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ شعیب کھوسو پر جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی انکوائری جاری ہے۔ آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور احمد نئے ڈی جی اسپورٹس بورڈ تعینات کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔