مزید خبریں

سولومن جزائر میں عام انتخابات کا انعقاد

ہونیارا (انٹرنیشنل ڈیسک) براعظم آسٹریلیا کے ملک سولومن جزائر عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔ آسٹریلیا، چین اور امریکا کی انتخابات کے تناظر میں علاقائی سلامتی پر ممکنہ اثرات پر گہری نظر ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم مناسے سوگاورے کی حکومت چین کی حامی ہے،جبکہ اپوزیشن بیجنگ کے اثر ورسوخ کو کم کرناچاہتی ہے۔