مزید خبریں

نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کو بیرسٹر سیف کی مبارکباد

پشاور (اے پی پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان کے امیر بننے کے بعد پاکستانی سیاست میں مثبت تبدیلی آئے گی، امیر جماعت اسلامی موثر آواز بن عوام کی حقیقی ترجمانی کریں گے۔