مزید خبریں

محمد حسین محنتی کی عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، نائب امیر ممتازحسین سہتو، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سندھ کے امیر ممتاز عالم دین مجاہد ختم نبوت علامہ احمد میاں حمادی کے انتقال پر
گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔