مزید خبریں

پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ جاری ہے، وزارت مذہبی امور

اسلام آباد (اے پی پی)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ جاری ہے۔ بکنگ سے قبل موبائل ایپ ’’پاک حج‘‘ یا وزارت کی ویب سائٹ سے متعلقہ حج گروپ آرگنائزر کے کوائف کی تصدیق کر لیں۔