مزید خبریں

ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی میں مسلح رہزنوںنے لوٹ مار کی کوشش کے دوران فائرنگ کرکے 18سالہ حسیب ولد حنیف کوزخمی کردیااور فرار ہوگئے، جب کہ زخمی کوپاک کالونی پولیس نے اسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہرہے۔