مزید خبریں

میرے چچا کوآدم خور کھا گئے تھے‘جوبائیڈن کا دعویٰ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران اْن کے چچا امریکی فوج میں اپنی ذمے داریاں نبھا رہے تھیکہ اْن کا طیارہ مار گرایا گیا جس کے نتیجے میں وہ آدم خوروں کی غذا بن گئے تھے۔امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ اْن کے چچا ایمبروز فنینگن کی باقیات کبھی نہیں ملیں اور آج تک ان کی لاش کی حوالے سے کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں۔