مزید خبریں

وحید حیدر شاہ کا اظہار تشکر

پی ٹی سی ایل ورکرز اتحاد فیڈریشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر وحید حیدرشاہ نے پی ٹی سی ایل انتظامیہ خصوصاً گروپ CHRO شعیب بیگ، ایڈوائزر جمیل باجوہ اور ڈائریکٹر IR فرقان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خصوصی دلچسپی لے کر پورے ملک میں ملازمین کو پروموشنز دیے اور ملازمین کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا ۔