مزید خبریں

قارئین جسارت کو عید الفطر مبارک جمعرات اور جمعہ کو اخبار شائع نہیں ہوگا

روزنامہ جسارت کے دفاتر بدھ اور جمعرات کو عیدالفطر کی تعطیلات پر بند رہیں گے، لہٰذا جمعرات اور جمعہ کو اخبار شائع نہیں ہو گا، روزنامہ جسارت کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی دلی مبارک باد۔