مزید خبریں

واہ کینٹ ملازمین کے لیے افطار ڈنرPTCLـ

پی ٹی سی ایل انتظامیہ واہ نے اپنی سیلز اور بزنس ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس میں مقامی افسران اور اسٹاف نے شرکت کی۔