مزید خبریں

راس الخیمہ کے حکمران عزت مآب شیخ سعود کی جانب سے افطار کا اہتمام

راس الخیمہ کے حکمران عزت مآب شیخ سعود بن صقر القاسمی نے 21 مارچ 2024 کو راس الخیمہ میں سفیر فیصل نیاز ترمذی سے متحدہ عرب امارات کے تسلیم شدہ تمام رہائشی سفیروں کے لیے شاندار افطار کا اہتمام کیا۔ سفیرمحترم جناب ترمذی نے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے راس الخیمہ کے حکمران کو رمضان کی مبارکباد پیش کی۔