مزید خبریں

وزیراعلیٰ پختونخوا نے مارچ کیلیے 1 کھرب 59 ارب کا بجٹ پیش کردیا

پشاور(آن لائن+ صباح نیوز)وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک ماہ کیلیے ایک کھرب 59 ارب اور 50 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا جسے منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن رکن اسمبلی احمد کریم کنڈی اعتراض کیا۔ دوسری جانب پی کے 30 شانگلہ سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے والے ن لیگ کے ڈاکٹر عباد اللہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئے۔