مزید خبریں

پنجاب کے17ڈسٹرکٹ وسیشن ججز کی22ویں گریڈ میں ترقی

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 17 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو گریڈ 21 میں 7 سالہ سروس پوری ہونے پر ٹائم سکیل پروموشن دیتے ہوئے گریڈ 22 میں اپ گریڈ کردیا۔سپریم کورٹ کی رجسٹرار جزیلہ اسلم کو گریڈ 22 میں ترقی دی گئی۔