مزید خبریں

نازک وقت میں قوم کی خدمت کرنا میرے لیے اعزاز ہے،کاکڑ

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اس نازک وقت میں اپنی قوم کی خدمت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کے نگران وزیراعظم کے طور پر میرا دور ختم ہونے پر میں سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔