مزید خبریں

پی آئی اے پاکستان سپر لیگ کی آفیشل ٹریول پارٹنر بن گئی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ کرکٹ کے ستاروں کے ساتھ ایک دلچسپ سفر پر روانہ ہونے پر فخر ہے ۔ پی آئی اے کے آفیشل فیس بک پیج پر ایک اعلامیہ میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) اب پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا آفیشل ٹریول پارٹنر ہے، ہمارے گیم کے چیمپئنز کے ساتھ بلندی پر جانے کے لئے تیار ہو جائیں۔