مزید خبریں

دعائے صحت کی اپیل

سینئرصحافی معروف کالم نگاراعجازاحمد طاہراعوان کے ہم زلف کراچی کی ممتازسماجی وفلاحی شخصیت عبدالحمید قائم خانی کے بھتیجا راؤ رضا جن کی عمر۲۵ برس ہے، کڈنی کے مرض کی وجہ سےلاہورکے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ قارئین سے راؤ رضا کی جلد صحت یابی کے لئے “دعائے صحت” کی اپیل ہے۔ اللہ پاک جلد انہیں مکمل صحت کاملہ وعاجلہ سے ہمکنارکرے۔ (آمین ثم آمین)