مزید خبریں

ڈی آئی جی طارق رزاق دھاریجو کا کنٹرول روم کا دورہ

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق دھاریجو حیدرآباد رینج نے جنرل الیکشن 2024 کی لمحہ بہ لمحہ سیکورٹی مانیٹرنگ کے لیے اپنے دفتر میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا اور فردا فردا تفصیلات معلوم کیں ،انہوں نے ڈیوٹی پر موجود عملے کو اپنی فرائض منصبی احسن طریقے سے ادائیگی کی ہدایت کی۔