مزید خبریں

سکھر: صحافی جان محمد مہر کی قتل کیس کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صحافی جان محمد مہر کے قتل کیس کی سماعت ایک ماہ 22 فروری تک کے لیے ملتوی کر دی، جبکہ دونوں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت 26 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔