مزید خبریں

پروفیسر شفیع ملک علیل

وی ٹرسٹ کے بانی اور سینئر مزدور رہنما پروفیسر شفیع ملک شوگربڑھ جانے کے باعث علیل ہیں۔ مزدور رہنما حبیب جنیدی اور دیگر نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے