مزید خبریں

راجہ منیر احمد آزاد کشمیر سے کراچی پہنچ گئے

سنوفی ایمپلائز یونین پاکستان کے سابق جنرل سیکرٹری راجہ منیراحمد خان کی والدہ کا گزشتہ دنوں آزادکشمیر میں انتقال ہو گیا تھا وہ والدہ کی تجہیز و تکفین کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔