مزید خبریں

شکارپور : مشہور عالم دین مولانا عبدالحمید لنڈ ڈرائیور سمیت لاپتا

شکارپور (نمائندہ جسارت) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مشہور عالم دین مولانا عبدالحمید لنڈ ڈرائیور سمیت لاپتا، 80 سالہ عالم دین مولانا عبدالحمید لنڈ ڈرائیور راشد کاندھڑو سمیت گزشتہ 3 روز سے لاپتہ ہیں، ورثاء کے مطابق مولانا عبدالحمید ڈرائیور سمیت گھر سے شکارپور کے علاقے خانقاہ سومرانی شریف کی جانب نکلے تھے، مولانا عبدالحمید لنڈ اور ڈائیور کا موبائل بند ہے، مولانا عبدالحمید لنڈ کے گمشدگی کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی۔