مزید خبریں

کے پی کے وزیر کھیل کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر برائے کھیل، امور نوجوانان اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے گزشتہ روز پی سی بی کے ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ میری خیبر پختونخوا کے وزیر کے ساتھ مفید ملاقات ہوئی۔