مزید خبریں

پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامراہ کی تعزیت

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامراہ نے ہیر آباد کے معزز قاضی آصف کے انتقال پر ان کے بھائیوں اور دیگر سے تعزیت کی، گھمن آباد کے معزز بابو اعوان سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ، گھمن آباد کے معزز سابق کانسلر یوسف آرائیں کی عیادت کی جبکہ گوٹھ ملا ح اسماعیل میں پی پی ورکرسابق نائب چیئرمین یو سی 2عالم لغاری کی چائے کی دعوت میں شرکت کی۔ اس موقع پر ٹان نیرون کوٹ کے وائس چیئرمین ملک عثمان، نواز مغیری، یعقوب مسیح، حضور بخش مگسی، شوکت آرائیں، دلدار مگسی،دانیال ابڑو، بابر آرائیں، محبوب بھٹو ،دانیال ابڑو ، پرویز مغل اور دیگر بھی موجود تھے۔