مزید خبریں

تاجر سے بھتا طلب کیس ‘3ملزمان جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عزیز آباد کے تاجر سے دو کروڑ روپے بھتا طلب کرنے سے متعلق کیس میں گرفتار 3 ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی ہے۔