مزید خبریں

نوجوان ہر قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں، عیسیٰ خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر )وزیرگائی مخی خیل قوم کے نوجوانوں ورہنماؤں کے درمیان ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مخی خیل قوم کے مشران عیسیٰ خان، شعیب خان، سلام خان، بیت اللہ خان،شیراز خان، عمران خان ودیگر نے شرکت کی۔ وزیرگائی قوم کے رہنما عیسیٰ خان نے کہا کہ نوجوان ہر قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔