مزید خبریں

حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے 9 مئی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو 10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔